لاہور (پ ر) آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ادیب جاودانی نے ”بھٹو کی پھانسی اور بینظیر کا قتل“ کے حوالے سے جو کتاب لکھی ہے‘ یہ ان کی بے حد تحقیق پر مبنی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مصنف سے کتاب وصول کرتے وقت کیا۔
ادیب جاودانی کی کتاب ”بھٹو کی پھانسی اور بینظیر کا قتل“ بے حد تحقیق پر مبنی ہے: راجہ محمد فاروق حیدرخان
Sep 24, 2016