کاہنہ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنماءمحمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف رائیونڈ مارچ کر کے اپنا آخری شوق پورا کر لے جس طرح پہلے جلسے جلوس اور دھرنے ناکام ہوئے ہیں رائیونڈ مارچ بھی بری طرح ناکام ہو گا ۔عمران خان کا ایجنڈا ملک میں انتشار و خلفشار اور ترقی کے سفر کو روکنا ہے۔