لاہور (خصوصی نامہ نگار) ق لیگ نے میانمار میں قائم تین ہزار مساجد کو بدھ مذہب کے پیرکاروں کی جانب شہید کرنے کے اعلان کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔ قرارداد سردار وقاص حسن موکل ، چوہدری عامر سلطان چیمہ اور خدیجہ عمر فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔