سرگودھا: 4 ماہ میں سات افراد سے شادی کرکے لوٹنے والی خاتون گرفتار

سرگودھا (نوائے وقت رپورٹ) سرگودھا پولیس نے مبینہ طور پر نکاح پر نکاح کرنے والی خاتون گرفتار کر لی۔ پولیس کے مطابق خاتون نے چار ماہ کے دوران سات افراد سے نکاح کیا۔ شادی کے بعد خاتون گھر کو لوٹ کر فرار ہو جاتی تھی ملزمہ سرگودھا کے علاقے جوہر کالونی کی رہائشی ہے اس کے ساتھی رشتے تلاش کرتے تھے ایک دعویدار دولہا نے عدالت میں درخواست دی تھی عدالت کے حکم پر ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...