اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اوگرا کے ترجمان عمران غزنوی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کیلئے اوگرا کا ورکنگ پیپر اگلے ہفتے تیار ہو گا۔ اتوار کو اپنے بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے حتمی سمری 30 ستمبر تک بھجوائی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...