مقبوضہ کشمیر میں انسایت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں:شاداب رضا نقشبندی

لاہور(خصوصی نامہ نگار )پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہاہے کہ کشمیر میں مظلوموں کو قتل اور انسایت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں ،مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 49دن ہوچکے کوئی پرسان حال نہیں بھارتی حکومت جنونیت پر اُتر آئی ہے بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے ،سازشوں اور دھمکیوں کو ہر فورم پر ناکام بنائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن