فیروزوالہ (نامہ نگار ) سب ڈویژن لیسکو رچنا ٹاؤن فیروزوالہ کی پھرتیاں لائن لاسسزکور کرنے کیلئے مقامی صحافی کے گھریلوبجلی کے کنکشن کے بل میں 2سو سے زائد یونٹ ڈال کر 14ہزار کا بل بھیج کرپریشانی میں مبتلا کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ پیپلز کالونی فیروزوالہ کے رہائشی مقامی صحافی کوسب ڈویژن لیسکو رچنا ٹائون نے گھریلو بجلی کے کنکشن کا بل زیادہ ڈال کر صار ف کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔
فیروز والا:لیسکو سب ڈویژن رچنا ٹاؤن کی پھرتیاں،لائن لاسسز پورے کرنے کیلئے اوور بلنگ
Sep 24, 2019