لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے جنونی پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے پیچھے پڑ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کے امریکہ اور کینیڈا میں کنسرٹ کے خلاف دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں۔ راحت فتح علی خان کے پروموٹرز پر کنسرٹ منسوخ کرنے کیلئے دباؤ بڑھ گیا ہے۔
بھارتی جنونیوں کا راحت فتح علی خان پر امریکہ‘ کینیڈا میں کنسرٹ منسوخی کیلئے دباؤ‘ دھمکیاں دینے لگے
Sep 24, 2019