ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے پہلے95 فیصد ٹیکس ادائیگی ممکن بنائیں: ، ایف بی آر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سال 2019ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے پہلے95 فیصد ٹیکس ادائیگی ممکن بنائیں ، ایف بی آر نے چیف کمشنرز کو ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق تمام کہ ٹیکس سال 2019کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع دینے سے پہلے یقینی بنائیں کہ ایسے تمام کیسز جس میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر 2019ہے ان کیسز کے واجب الادا95 فیصدٹیکس 30ستمبر2019سے پہلے ادا ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...