دربار تاجیہ دین ناگپوری سے ناجائز قبضہ ختم کرایا جائے: ملک خالد کھوکھر 

Sep 24, 2020

لاہور (پ ر) نائب صدر مسلم لیگ ق یوتھ ونگ پنجاب  ملک خالد کھوکھر نے سندھ میں واقع دربار تاجیہ دین ناگپوری پرقبضہ اور خانقالہ عالیہ کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت پراسیکیوٹرکے خلاف فوری کاررورائی عمل میں لاکر واقعہ کا نوٹس لے دربار  تاجیہ دین ناگپوری پر ناجائز قبضہ سے لاکھوں عقیدت مندوںکے جذبات شدید مجروح ہوئے ہیں ۔وہ اس وقت شدید غم و غصے کی کیفیت سے دو چار ہیں۔۱

مزیدخبریں