لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے پنجاب بھرکے تمام ہوٹلوں، بیوٹی پارلز ، شادی ہالز اور کورئیر سروسز کی مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔چیئرمین پی آر اے کی ہدایت پر شہر کے تمام چھوٹے بڑے ہوٹلوں،بیوٹی پالرز، شادی ہالز و کوریئر سروسز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے۔ اور متعدد کو الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم میں رجسٹریشن کرانے کے حوالے سے نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے ۔ جبکہ ممبر ہیلتھ نیوٹریشن اینڈ پاپولیشن پی اینڈ ڈی ڈاکٹر سہیل ثقلین وزارت منصوبہ بندی کمیشن کے سینئر نمائندگان، ڈبلیو ایچ او، یونیسف، یو این ایف پی اے، ڈیفڈ ، ایس یو این، این آئی سمیت تمام اہم اسٹیک ہولڈرز بھرپور شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ‘‘دودھ پلانے کے کثیرالفعال طے کرنے والوں کو مختلف محکموں میں مختلف سطحوں پر معاون اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔ دودھ پلانا صرف ماں کی ذمہ داری نہیں ہے ، یہ خاندان ، معاشرے اور حکومت کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ دودھ پلانے والی ماؤں کو مواقع اور ماحول فراہم کریں۔ غذائی قلت اور ماں کے دودھ کو فروغ دینا موجودہ حکومت کا اولین ترجیحی ایجنڈا ہے۔
پی آر اے کاہوٹلز، بیوٹی پارلرز ، شادی ہالز ‘کورئیر سروسز کی الیکٹرانک انوائس مانیٹرکرنے کافیصلہ
Sep 24, 2020