کرونا سے شدید بیمار افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہ

Sep 24, 2021

واشنگٹن (صباح نیوز)کووڈ 19 سے شدید بیمار ہونے والے افراد میں ذہنی پیچیدگیوں کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔امریکی تحقیق کے مطابق کرونا وائرس کی سنگین شدت کا سامنا کرنے والے مریضوں کو علاج دوران یا صحت یابی کے بعد ذہنی خلفشار یا شدید مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔

مزیدخبریں