علی گیلانی کی جبری تدفین کیخلاف آج اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر کے سامنے احتجاج ہوگا

Sep 24, 2021

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) بھارتی حکومت کی جانب سے حریت رہنماء سید حریت علی گیلانی کی جبری تدفین کے خلاف تحریک کشمیر برطانیہ اور یورپ کے زیراہتمام آج 24  ستمبر بروز جمعہ کو سوئیزر لینڈ میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر کے سامنے احتجاج ہوگا۔ 

مزیدخبریں