اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)عدالتی احکامات کے باجود مکانوں کی سیلیں توڑ دی گئیں،تھانہ لوہی بھیر کو ظہور احمد نے بتایا کہ سواں گارڈن کے علاقے میں فہیم وغیرہ نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کار سرکار میں مداخلت کی سیل شدہ مکانات کی سلیں توڑ دیں اور اندرداخل ہو گئے۔