کوئٹہ (اے پی پی) محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق مس ذکیہ عبدالکریم بنت عبد الکریم لیکچرار سٹیٹا ٹکس (STATISTICS) (بی پی ایس 17-) گو رنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کو یکم اکتوبر 2016ء سے اپنی ڈیوٹی سے مسلسل غیر حا ضری کی بناء پربیڈ اایکٹ 2011ء کے تحت سرکاری ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔
مسلسل غیر حا ضری ،مس ذکیہ عبدالکریم سرکاری ملازمت سے برخاست
Sep 24, 2021