سابق انگلش رگبی کھلاڑی کا  دماغ عطیہ کرنے کا اعلان 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کے ورلڈ کپ فاتح کھلاڑی سٹیو تھامپسن نے دماغی بیماری عتاہٹ کے بعد تحقیق کرنے کیلئے اپنے دماغ کو عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔ 43سالہ تھامپسن کی موت کے بعد ان کے دماغ پر بیماری کے حوالے سے تحقیق کی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ اپنے دماغ کو عطیہ کرنے کا مقصد رگبی کے کھیل کو محفوظ بنانا ہے ۔ میرے عطیہ کرنے سے لوگوں کے بچے اس بیماری سے بچ سکیں گے۔ علاج معالجہ میں مدد مل سکے گی ۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...