عالمی مارکیٹ میں امریکی و برطانوی خام تیل 4.19 اور 3.59 فیصد سستا 

Sep 24, 2022

لندن (نوائے وقت رپورٹ) جنوری کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت  پہلی بار 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی  خام تیل کی قیمت میں 4.19 فیصد کمی ہوئی۔ امریکی خام تیل 79.99 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 3.59 فیصد کمی ہوئی۔ برطانوی خام تیل 87.71 ڈالر فی بیرل پر فروخت  ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں