واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ افغانستان کو 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد دے گا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے اضافی امداد دے رہا ہے۔
امریکہ افغانستان کو 32 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد دے گا
Sep 24, 2022