رستم شیخوپورہ دنگل عمیرگل  پہلوان نے جیت لیا 


لاہور سپورٹس رپورٹر چوہدری عبدالخالق ریسلنگ سٹیڈیم میں منعقدہ رستم شیخوپورہ ٹائٹل عمیرگل پٹھہ راشد سندھوپہلوان نے جیت لیا۔عمیر گل نے مدمقابل عادل ورک کو پانچ منٹ میں چاروں شانے چت کرکے اعزاز اپنے نام کیا۔ فخر شیخوپورہ فائیٹ گاماپہلوان نے آصف پہلوان کو ہرا کر اپنے نام کی۔ جیل سپرنٹنڈنٹ اویس ورک‘ راشد سندھو‘ شہزاد خالق سندھو نے فاتحین میں کیش انعام اور وننگ بیلٹ پیش کی گئیں۔ ریسلنگ مقابلے دیکھنے کیلئے موجود شائقین کی بڑی تعداد مقابلوں سے خوب محظوظ ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...