لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں باکسنگ کلبوں، کھلاڑیوں اور کوچز کی رجسٹریشن 26 ستمبر سے شروع ہو گی۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر حاجی محمد خالد محمود چوہدری نے منظوری دیدی ہے۔
باکسنگ کلبوں، کھلاڑیوں اور کوچز کی رجسٹریشن 26 ستمبر سے شروع
Sep 24, 2022