شبلی فراز کے گھر پراسرار دھماکہ پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

   اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما شبلی فراز کے گھر دھماکہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر شبلی فراز کے گھر رات گئے پراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گیزر اکھڑ کر دور جاگرا۔ دھماکہ گیزر میں گیس بھر جانے سے ہوا یا کسی اور وجہ سے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
دھماکہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...