اسلام آباد (وقائع نگار) شیریں مزاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت کو یاد کرایا کہ میں پارلمنٹ کی ممبر نہیں، بطور شہری آئی ہوں، پی ٹی ائی اسمبلی میں نہیں ہے، لوٹے ہماری پارٹی میں نہیں، سینٹ میں پی ٹی ائی کی اکثریت نہیں، قانون سازی کے لیے سینٹ پارلیمنٹ میں اکثریت چاہیے، 2020 میں سیڈیشن کے قانون کو سپورٹ نہیں کیا تھا، نوازشریف اور شہباز شریف کو ملک کا درد سمجھ نہیں آتا، نہیں کہتی کہ نوازشریف اور شیباز شریف غدار ہیں، ملک کو نقصان پہنچانے والوں پر سوال تو اٹھتے ہیں، چور سیلیکشن کریں گے تو ان کی ترجیحات مختلف ہوں گی۔
شیریںمزاری
نواز‘ شہباز کو غدار نہیں کہتی‘ ملک کو نقصان پہنچانے پر سوال اٹھتے ہیں: شیریں مزاری
Sep 24, 2022