دریاﺅں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال 

Sep 24, 2022


لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 89 ہزار300کیوسک اور اخرج 88 ہزار500کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد22ہزار800کیوسک اور اخراج22ہزار 800کیوسک، خیرآباد پل آمد69ہزار500کیوسک، اخراج69ہزار500کیوسک،جہلم منگلاکے مقام پر):آمد14ہزار900کیوسک اور اخراج 24 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد30ہزار800کیوسک اور اخراج4ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد92ہزار100کیوسک اور اخراج 84 ہزار100کیوسک،چشمہ1لاکھ 6ہزار100کیوسک رہا۔

 اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.827 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1192.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.860 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح648.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔

مزیدخبریں