نسیم اور شاہین کی جوڑی بلے بازوں کیلئے ڈراؤنا خواب ہوگی : مہیلا جے وردھنے


ملتان (سپورٹس ڈیسک) لیجنڈری سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء سے قبل شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ساتھ نوجوان تیز گیند باز نسیم شاہ کا ابھرنا پاکستان کیلئے سب سے بڑا مثبت قدم ثابت ہوا ہے۔ نسیم اور شاہین کی جوڑی بلے بازوں کیلئے ڈراؤنا خواب ہوگی۔19 سالہ نسیم شاہ نے متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ کے دوران 5 میچوں میں 7.66 کی اکانومی سے 7 وکٹیں حاصل کیں۔

ای پیپر دی نیشن