ملتان (سپورٹس ڈیسک)رائل اسپینش فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ سے کچھ تنازعات کی صورت میں 15 کھلاڑیوں نے استعفیٰ دیا ہے۔فیڈریشن کے مطابق ایسا واقعہ فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے، کھلاڑیوں نے اپنی مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالت نے ان کی جذباتی کیفیت اور صحت کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔کھلاڑی زخمیوں کے علاج معالجے، لاکر روم کے ماحول، ولڈا کی ٹیم کے انتخاب اور اس کے تربیتی سیشنز سے ناخوش ہیں۔
کوچ سے تنازعہ، اسپینش ویمن فٹبال ٹیم کی 15 کھلاڑیوں نے استعفیٰ دیدیا
Sep 24, 2022