خانیوال (خبرنگار)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ایم فور پر No More مہم کے تحت آئل ٹینکرز کی وائیلیشن پر انفورسمنٹ جاری.ہےسیکٹر کمانڈرایم فور عاطف چوھدری نے کہا کہ قومی شاہراہوں پر آئل ٹینکرز کی فٹنس،ویک ٹائرزاور سیفٹی کٹس کو چیک کیا جا رہا ہے تاکہ موٹرویز پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بچا جا سکے۔۔سیکٹر کمانڈر ایم فور کیمطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائیگی تمام فیلڈ سٹاف قانون کے یکساں نفاذ کو بلا تفریق یقینی بنانے میں مو¿ثر کردار ادا کر رہا ہے۔
قومی شاہراہوں پر آئل ٹینکرز کی فٹنس ویک ٹائرزاور سیفٹی کٹس کی چیکنگ جاری
Sep 24, 2022