ہوشربا مہنگائی حکومت کے غریب مکا¶ منشور کا حصہ: غازی احمد حسن کھوکھر

Sep 24, 2022


ملتان ( سپیشل رپورٹر  ) پٹرولیم مصنوعات ، بجلی اور گیس سمیت ضروریات زندگی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ وفاقی حکومت کا غریب مکاو¿ منشور کا حصہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار عوامی احتساب سیل و نیشنل لیبر الائنس کے مرکزی چیئرمین غازی احمد حسن کھوکھر نے وفاقی حکومت کے عوام دشمن اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدور کی پوری تنخواہ سے بجلی گیس کے واجبات ادا نہیں ہوتے تو باقی ضروریات کہاں سے پوری کریں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف مہنگائی کے خاتمے کا نعرہ لے کر آئے اور کئی گنا مہنگائی میں اضافہ کردیا ہے۔

مزیدخبریں