ملتان (سماجی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر تین اہلکاروں کو معطل کردیاہے اور فوری طورپر میپکو ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ معطل ہونے والوں میں قائمقام ایس ڈی او خانبیلہ سب ڈویڑن مغیث الدین،کوٹ خادم علی سب ڈویڑن ساہیوال کے لائن مین II جاوید اکبر اور اسسٹنٹ لائن مین عثمان صدیق شامل ہیں۔
معطل