ٹائروں کو جلا کر تیل نکالنے والی فیکٹریاں افسروں کی ملی بھگت سے چل رہی ہیں:رپورٹ

 فیروز والہ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ اور لاہور شیخوپورہ روڈ پر محکمہ ماحولیات کے بعض افسروں کی ملی بھگت سے 20 سے زیادہ ایسی فیکٹریاں چل رہی ہیں جن میں ناکارہ ٹائروں کو جلا کر تیل نکالا جاتا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک سرکاری ادارہ کی طرف سے حکومت پنجاب کو بھیجی جانے والی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن