اچھرہ کی زخمی لڑکی ہسپتال میں چل بسی سسرالیوں پر قتل کا الزام

لاہور(نامہ نگار)اچھرہ کے علاقے ریڑی والا چوک میں چند روز قبل گھر میں پراسرار طور پر آتشزدگی سے جھلس کر زخمی ہونے والی 23 سالہ فائزہ گزشتہ روز ہسپتال میں دم توڑگئی ۔ورثاءنے الزام عائد کیا ہے کہ اسے اس کے سسرالیوں نے آگ لگا کر قتل کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن