لاہور بار کی منیر احمد بھٹی کے اعزاز میں پارٹی رحمت لاءایسوسی ایٹس نے حمایت کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز رپورٹر) امیدوار برائے صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر احمد بھٹی کے اعزاز میں رحمت لاءایسوسی ایٹس کی جانب سے ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں وکلاءحضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ رحمت لاءایسوسی ایٹس کی جانب سے منیر احمد بھٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا۔ تقرب میں صدر ایگریکس ٹاﺅن حاجی سرفراز احمد وڑائچ، محمد جاوید اقبال قریشی ایڈووکیٹ، محمد شاہد اقبال قریشی ایڈووکیٹ و دیگر وکلاءنے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...