گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) خواتےن کو چھےڑنے سے منع کرنے پر اوباش نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دےا، رانا کالونی کے رہائشی وسےم نے فہد نامی اوباش کو گلی سے گزرنے والی خواتےن کو چھےڑنے سے منع کےا تو انکے درمےان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گےا ،محلے داروں نے مداخلت کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کر وادےا تھا مگر ملزم کو اس بات کا رنج تھا ، اسی رنجش پر ملزم نے دوبارہ آمنا سامنا ہو نے پر فائرنگ کردی جسکے نتےجے مےں گولےوں کی زد مےں آکر وسےم جاں بحق ہو گےا۔