ہماری مقروض ریاست انتقامی سیاست کی متحمل نہیں ہوسکتی : معراج خالد گجر

جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر چوہدری معراج خالد گجر نے کہا ہے کہ ہماری مقروض ریاست انتقامی سیاست کی متحمل نہیں ہوسکتی باشعورعوام یقینا وفاق کی مضبوطی کیلئے نفاق، نفرت اور منافرت کی سیاست کومسترد کردیں گے۔

ای پیپر دی نیشن