غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ وبال جان  سلسلہ بند کیا جائے:ناظم شوکت

چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا ہے کہ سرد موسم کی آمد آمد ہے پھر بھی لیسکو والے گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں جس سے کاروبار زندگی مکمل تباہ ہوچکا ہے اور گھروں میں خواتین‘ بزرگ اور بیمار پانی کی قلت سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ وزیراعظم پاکستان ‘وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ خدارا صوبائی دارالحکومت میں بجلی بندش کا معاملہ حل کرایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن