محمد انور ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ  ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات 

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ آف لیکوڈیشن محمد انور کو تبدیل کر دیا ۔ گریڈ 18کے افسر محمد انور کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات کر دیا گیا  ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن