روپیہ تگڑا ہونے لگا‘ سونے  کا بھاؤ 600 روپے تولہ گر گیا

Sep 24, 2024

کراچی (کامرس رپورٹر) پیر کو انٹربنک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی نسبت ڈالر کمزور رہا۔  فی تولہ سونے کے بھاؤ 600 روپے کم ہو گئے۔ فی تولہ سونا 600روپے کی کمی سے 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے پر بند ہوئے۔

مزیدخبریں