لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے اندیشہ پر مبنی درخواست پر سماعت کی عدالت نے درخواست ایڈشنل آئی جی کے بیان کی روشنی میں نمٹا دی عدالت میں ایڈیشنل ائی جی پنجاب پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کی کسی مقدمے میں گرفتاری مطلوب نہیں۔
ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے اندیشہ پر مبنی درخواست نمٹادی
Sep 24, 2024