ایف بی آرکا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آرنے گوشوارے جمع کرانے کی تارئخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاون کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن