لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا اور کہا کہ متعلقہ اتھارٹی قانون میں ترمیم پر کام کر رہی ہے۔ معاملہ اتھارٹی کے پاس زیر التوا ہے ۔
بلدیاتی انتخابات کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست پر فیصلہ محفوظ
Sep 24, 2024