بیول(نامہ نگار)لا ہور جلسے نے عمران خان کی مقبولیت کا پول کھول دیا پورا زور لگانے کے باوجود چند ہزار افراد اگھٹے نہ کرنے والے %90 نمائند گی کا دعوی کیسے کر رہے ہیں عمران خان کا یہ بیان عوا م نے ہوا میں اڑا دیا جس میں انہوں نے کہا تھا لاہو ر کا جلسہ ار پار کر دے گا ہاں واقعہ یہ عوام نے جلسے میں شرکت نہ کر کے عمران کی سیاست کو ہار پار کر دیا پورے پاکستان اور ازاد کشمیر سے لوگوں کو لانے کے باوجود اتنے لوگ جما نہیں ہوئے کہ جتنے لاہور کی کسی عام شہرا پر ایک مداری بھی ڈگڈگی بجا کر اکٹھے کر سکتا ہے اور ثابت کر دیا کہ ان کے مسائل کا حل صرف مسلم لیگ کے منشور میں ہے ۔ان خیالا ت کا اظہار مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صوبائی رہنما شیخ طارق محمود سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
لا ہور جلسے نے عمران خان کی مقبولیت کا پول کھول دیا ،شیخ طارق محمود سیٹھی
Sep 24, 2024