راجہ فیصل زمان،راجہ ہارون سکندرکی راجہ رمیض کوشادی کی مبارکباد

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)سابق صوبائی وزیرخیبرپختون خوا اورمسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماء راجہ فیصل زمان،تحصیل ناظم خانپورہزارہ راجہ ہارون سکندر،حاجی راجہ ایرج اسلم آف توفکیاں،ٹیکسلاکی معروف شخصیت راجہ ربنوازکے صاحبزادے راجہ محمدرمیض کوشادی کی مبارکباد د ینے ان کے گھرپہنچ گئے،سابق صوبائی وزیرراجہ فیصل زمان نے کہاکہ ہمارے والد بزرگوا رسا بق وزیراعلی خیبرپختون خواراجہ سکندرزمان مرحوم ٹیکسلاکے راجہ ربنوازکی فیملی کے ساتھ بہت زیادہ لگاورکھتے تھے اورہم اپنے بزرگوںکی خاندانی روایات کوبرقراررکھتے ہوئے راجہ رمیض کی شادی کی تقریبات میںشرکت کے بعدآج ہم انہیںان کی رہائشگاہ پرمبارکباددینے کیلئے بھی حاضرہوئے ہیں ہماری دعاہے کہ راجہ محمدرمیض کیلئے زندگی کانیاسفرمبارک ہو۔

ای پیپر دی نیشن