لاہورکی ظہورالاخلاق گیلری میں مصنفہ اورمصورہ صائمہ زیدی کی کتاب پرسیمینار اوربعد میں ان کے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔

لاہورمیں ظہورالاخلاق گیلری میں مصنفہ صائمہ زیدی کی کتاب مزار، بازار ویوژل آرٹ ان پاکستان کے نام سے سیمینارہوا جس میں فن مصوری سے تعلق رکھنے والی نامورشخصیات نے شرکت کی اوران کی کتاب کے اکتسابات پرروشنی ڈالی۔اس کےبعد ان کےفن پاروں کی نمائش ہوئی جسے درجنوں افراد نے دیکھا اورصائمہ زیدی کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ مزار اوربازاردونوں برصغیر کی معاشرت کا حصہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صائمہ زیدی نے اپنی معاشرے کے گمشدہ پہلووں کو نمایاں کرنے کی کایاب کوشش کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن