صدرمملکت نے ملک میں جاری بجلی بحران کا نوٹس لیتے ہوئے تیل اور گیس کمپنیوں کےسربراہان کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ۔

Apr 25, 2011 | 06:11

سفیر یاؤ جنگ
صدر آصف علی زرداری نے بجلی کی پیدوار اور طلب میں فرق کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر لوڈ مینجمنٹ پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ اس سلسلہ میں ایک اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں تیل اور گیس کمپنیوں کے سربراہان کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزیدخبریں