بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل ریفائنریز کے سربراہ بی این بانکو پور نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ پاکستان بھارتی تیل کی مصنوعات پر سے پابندی اٹھاتا ہے توانڈین آئل کارپوریشن پاکستان کو ایندھن فروخت کرنے پر غور کرسکتی ہے۔
بھارت نے پاکستان کو پیٹرلیم مصنوعات فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، باقاعدہ پیشکش دو طرفہ مذاکرات میں کی جائیگی
Apr 25, 2011 | 15:51