اجلاس میں کابینہ اراکین نےتحفظات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ سپریم کمانڈراور صدر زرداری کو کسی صورت غیرملکی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا جاسکتا۔ کابینہ اجلاس کے حوالے سے بات کرتےہوئے قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے جبکہ سٹیل مل بحالی پلان پر عملدرآمد کے لئے وزیر خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ چیف ایگزیکٹیو سٹیل مل سے مشاورت کرکے اسے حتمی شکل دیں جبکہ کابینہ نے سی ڈی اے آرڈیننس کوایکٹ بنانے کی ہدایت بھی کی۔ وفاقی کابینہ نے ترکی افغانستان اور پاکستان کے مابین تعاون کو فروغ دینےکیلئے پروٹوکول پر دستخط کرنے کی منظوری بھی دی
وزیر اعظم کوانصاف ملے گا سزا کی توقع نہیں ہے اگر ایسی صورتحال پیدا ہوئی تو آئین کے مطابق کارروائی کریں گے۔ قمرزمان کائرہ
Apr 25, 2012 | 18:32