غوث علی شاہ کی عزیز بلوچ سے ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت، پیپلز پارٹی میں کھلبلی، صدر نے نوٹس لے لیا

کراچی (سٹاف رپورٹر + ثناءنیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ کی لیاری امن کمیٹی کے سربراہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار عزیز بلوچ سے ملاقات پر پیپلز پارٹی اور بلاول ہاﺅس میں کھلبلی مچ گئی اور صدر آصف علی زرداری نے بھی اس کا نوٹس لے لیا۔ قبل ازیں سید غوث علی شاہ نے عزیز بلوچ کو مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ عزیز بلوچ نے میاں نواز شریف کو دورہ لیاری کی دعوت بھی دی اور کہا کہ ہم غوث علی شاہ کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...