ججزکیس کے بعد بینظیرکیس میں گرفتاری کے حوالے سے سابق صدر اپ سیٹ : بیگناہی ثابت کئے بغیر باہر نہیں جاﺅنگا: مشرف

Apr 25, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ بے گناہی ثابت کئے بغیر ملک سے باہر نہیں جائیں گے نجی ٹی وی کے مطابق ججز نظربندی کیس کے بعد بے نظیر بھٹو قتل کیس میں گرفتاری کے حوالے سے پرویز مشرف اپ سیٹ ہیں۔

مزیدخبریں