لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے زرعی آمدنی ٹیکس کے نادہندہ 10امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے ان کی درخواستیں منظور کر لیں۔ گذشتہ روز بورڈ آف ریونیو نے اپنے تفصیلی جواب میں بتایا کہ زرعی آمدنی ٹیکس کے حوالے سے کوئی جامع میکنزم موجود نہیں ہے۔
زرعی آمدن ٹیکس کے نادہندہ 10امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت، درخواستیں منظور
Apr 25, 2013