سابقہ حکومت میں جعلی کاغذات پر 87 ہزار اسلحہ لائسنس بنائے گئے: رپورٹ

Apr 25, 2014

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سابقہ حکومت میں جعلی کاغذات پر 87 ہزار اسلحہ لائسنس بنائے گئے۔ امت کی رپورٹ کے مطابق پابندی کے باوجود ایک لاکھ 22 ہزار لائسنس جاری ہوئے۔ 62 ہزار کا ریکارڈ ہی موجود نہیں جبکہ 25 ہزار لائسنس ایسے ہیں جن کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق جعلی چالانوں سے بھی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔

مزیدخبریں