تھری، فور جی لائسنس کی کامیاب نیلامی وزیراعظم کی اسحقٰ ڈار سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد

Apr 25, 2014

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  وزیراعظم محمد نواز شریف نے تھری جی اور فور جی لائسنس  کی کامیاب نیلامی پر وفاقی وزیر خزانہ  سینیٹر  اسحاق ڈار اور وزیر مملکت  آئی ٹی انوشہ رحمان  اور دوسری ٹیم کو مبارکباددی ہے۔   وزیراعظم نے کہا کہ لائسنس  کی نیلامی سے کامیابی  اور جستجو  کی ایک نئی  دنیا کھل   گئی ہے۔نیلامی  کا عمل جو تاخیر کا شکار تھا  منعقد ہوا  اور  اس سے پاکستان ٹیکنالوجی  کے  نئے  دور میں داخل  ہو گیا ہے۔  انہوں  نے کہا کہ نیلامی  کا  عمل  شفاف  انداز سے  منعقد ہوا۔

مزیدخبریں